"ڈیرہ غازی خان ٹینکر دھماکہ: بچ جانے والے دو ٹینکرز محفوظ مقام پر منتقل"
"ڈیرہ غازی خان ایل پی جی ٹینکر دھماکہ: دو ٹینکرز کی محفوظ منتقلی"
ڈیرہ غازی خان کے انڈس ہائیوے پر ایل پی جی ٹینکر میں دھماکے کے بعد بچ جانےوالے دیگر دو ٹینکرز کو بحفاظت دوسرے ٹرالرز کی مدد سے محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق نوتک کے مقام پر موجود دو گیس کیپسولز کو بحفاظت ہیوی مشینری کے ذریعے دوسرے ٹرالرز پر منتقل کرنے کے بعد سخت نگرانی میں جائے وقوعہ سے روانہ کردیا گیا ۔ گیس کیپسولز کو قریبی نجی کمپنی کے اسٹیشن پر پہنچایا جائے گا ۔ کیپسولز کے ساتھ ریسکیو کی فائر وہیکلز اور پولیس کی گاڑیاں موجود ہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نوتک مہیمید کے مقام پر ہوٹل کے ریسٹ ایریا میں کھڑے گیس باوذر سے گیس لیکج کے بعد آگ لگ گئی تھی۔ ، آتشزدگی سے ایک باوذر دھماکہ سے پھٹ گیا تھا جبکہ دیگر دو باوذرز کے ٹرالرز کے ٹائر بلاسٹ ہوگئے تھے۔ جنہیں اب منتقل کردیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ڈیرہ غازی خان
نجی کمپنی
ہیوی مشینری
ترجمان ریسکیو گیس کیپسولز
کیپسولز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.