پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ متوقع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ متوقع عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ہائی اسپیڈ ڈیزل(ایچ ایس ڈی)، پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ 31 جنوری کے حتمی تخمینے کے مطابق پیٹرول کی ایکس ڈپو قیمت میں 2 سے 3 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا۔ مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 6 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ یہ تخمینہ عالمی منڈی میں تیزی کے رجحان پر لگایا گیا ہے۔ ، جہاں برینٹ کروڈ کی قیمتوں میں گزشتہ 15 روز میں 2 ڈالر فی بیرل تک کا اضافہ ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
عالمی منڈی
پیٹرولیم مصنوعات
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں
تیزی کے رجحان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.