سائبر کرائمز: شہریوں کو فری وی پی این استعمال نہ کرنے کا مشورہ
ماہرین کا فری وی پی این سے بچنے کا مشورہ: ڈیٹا کی چوری کا خطرہ
سائبر کرائمز ماہرین اور سوشل میڈیا ایکسپرٹس نے شہریوں کو فری وی پی این استعمال نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ انٹرنیٹ کے استعمال کو محفوظ سمجھتے ہوئے اگرچہ لوگ وی پی این استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن مفت کے چکروں میں اپنا ڈیٹا کمپنیز کو دے بیٹھتے ہیں۔ اس لیے سائبر کرائمز ماہرین اور سوشل میڈیا ایکسپرٹس نے شہریوں کو فری وی پی این استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق فری وی پی این میں ڈیٹا چوری ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائمز وقاص سعید کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد یہ سمجھتے ہیں کہ وہ وی پی این استعمال کر کے بچ جائیں گے۔ لیکن وی پی این کمپنیز بھی ایف ائی اے کو ریکارڈ دے دیتی ہیں اور پتہ چل جاتا ہے کہ کون سی ڈیوائس جڑی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
انٹرنیٹ
ایف آئی اے
سائبر کرائمز
فری وی پی این
ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائمز
فری وی پی این استعمال نہ کرنے کا مشورہ
سوشل میڈیا ایکسپرٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.