وزارتِ داخلہ نے شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کردیے
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخی کا فیصلہ
شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ وزارتِ داخلہ نے سابق مشیرِ احتساب شہزاد اکبر اور بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کردیے۔ ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے سلسلے میں دونوں افراد کے پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کہنے پر پاسپورٹ منسوخ کیے۔ ، نیب نے 28 جنوری کو بذریعہ خط پاسپورٹ منسوخی کی درخواست کی تھی۔ ذرائع کے مطابق نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری ملزمان کی پاسپورٹ منسوخی کی درخواست کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پاسپورٹ
درخواست
وزارت داخلہ
ذرائع
نیب
شہزاد اکبر اور فرح شہزادی
پاسپورٹ منسوخی
دونوں افراد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.