کھیلتا پنجاب گیمز 2025: وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اعلان، پاکستان کا سب سے بڑا ایونٹ
کھیلتا پنجاب گیمز 2025: مریم نواز نے پنجاب کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ کھیلتا پنجاب گیمز پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلتا پنجاب گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو دیکھ کر خوشی محسوس ہورہی ہے۔ پنجاب کے نوجوان بہت باصلاحیت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھیلتا پنجاب گیمز پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے۔ ، پنجاب میں تعلیم کے بعد بچوں کو کھیلتا، آگے بڑھتا دیکھنا چاہتی ہوں، ۔ پنجاب میں کھیل کے میدان کئی سال سے ویران تھے۔ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے نوجوان بہت باصلاحیت ہیں، 30 ہزار بچوں کو میرٹ پر وظائف دیے۔ ، پنجاب کی مٹی بہت زرخیز ہے، ہمارے نوجوان ہونہار اور باصلاحیت ہیں، ۔ محنت کرتے جاؤ مریم نواز تمہارے ساتھ کھڑی ہے، عالمی معیار کے کوچز سے نوجوانوں کی تربیت کرائی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
افتتاحی تقریب
پنجاب گیمز 2025
عالمی معیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.