ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ روک دیا
ایف بی آر کی نئی گاڑیوں کی خریداری روکنے کا فیصلہ: سینیٹ کمیٹی کے احکام پر عمل
ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ روک دیا ایف بی آر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ روک دیا ہے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر ارشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ کمیٹی کو مطمئن کرنے تک گاڑیاں نہیں خریدیں گے ، ۔ ، سینیٹ قائمہ کمیٹی پہلے رولز پر پیپرا اتھارٹی کو بلائے ، جب تک پیپرا رولز پر کمیٹی مطمئن نہیں گاڑیوں کی خریداری منجمد رہے گی ۔ فیصل واوڈا نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کے 100 ویگو ٹرکس کہاں اور کس کے استعمال میں ہیں؟ سب ثبوت ہیں، افسران گاڑیوں کے اسٹیکر اتار کر گھروں میں استعمال کرتے ہیں،آئندہ بھی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ایف بی آر
قائمہ کمیٹی
فیصل واوڈا
چیئرمین ایف بی آر
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.