جامعہ زکریا ،شہلا گل کو نااہلی پر ٹریثرار کے عہدہ سے ہٹا دیا گیا
جامعہ زکریا کی ڈپٹی خزانہ دار شہلا گل کو نااہلی پر ٹریثرار کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
ملتان ( خصوصی رپورٹر)جامعہ زکریا کی ڈپٹی خزانہ دار شہلا گل کو نااہلی پر ٹریثرار کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جامعہ زکریا میں تنخواہیں ،پنشن سمیت ریگولر ادائیگیوں کے امور نمٹانے کیلئے ایڈیشنل رجسٹرار صفدر عباس لنگاہ ٹریثرار( خزانہ دار ) کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کردی گئی ہیں ۔وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے انھیں مستقل ٹریثرار کی تعیناتی تک ٹریثرار کی اضافی ذمہ داری تفویض کی ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ قبل ازیں ڈپٹی خزانہ دار شہلا گل کو مذکورہ ذمہ داری سونپی گئی تھی مگرو ہ مذکورہ ذمہ دار یاں نبھانے میں ناکام رہیں ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ٹریثرار کی ذمہ داریاں ملنے سے قبل شہلا گل نے عمرہ کی ادائیگی کیلئے ایک ماہ کی ایکس پاکستان لیو بھی منظور کرائی تھی مگر ٹریثرار کا چارج ملنے کے بعد انھوں نے عمرہ کی ادائیگی بھی موخر ردی تھی ۔ ،یونیورسٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں اساتذہ کے ایک مخصوص گ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.