سات سالہ بچی کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا ، لاش کوڑے کے ڈھیر سے برآمد
ملتان میں سات سالہ بچی کا قتل: گلا کاٹ کر لاش کو کوڑے کے ڈھیر میں پھینکا
ملتان (کرائم رپورٹر) ملتان میں سات سالہ بچی کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا،نامعلوم ملزمان گلا کٹی لاش کو کوڑے کے ڈھیر میں پھینک کر فرار ہو گئے،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے نشتر اسپتال منتقل کر دی،پولیس نے والدہ کی مدعیت میں مقدہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ، بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ روز تھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں سات سالہ بچی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا نامعلوم شخص بچی کی لاش کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہوگیا پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے نشتر ہسپتال منتقل کرکے کا روائی شروع کردی پولیس کے مطابق اطلاع موصول ہوئی کہ چاہ جٹو والا نزد گھی مل ایک کوڑے کے ڈھیر پر سات سالہ بچی کی لاش موجود ہے۔ موقع پر پہنچ کر ملاحظہ کیا تو بچی کا گلا تیز دھار آلہ سے کاٹ کر قتل کیا گیا اور نامعلوم شخص لاش کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہوگیا ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے بچی کی شناخت شہرون فاطمہ ولد محمد صادق کے نام سے ہوئی جو وہاڑی روڈ کی رہائشی تھی بچی کے لواحقین کو ٹریس کرلیا گیا ہے پولیس کی جانب سے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر کیا گیا ہے جس کے بعد مزید کاروائی جاری ہے یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سات سالہ بچی کو گلا کاٹ کر قتل
والدہ
ملزمان کی تلاش شروع
کٹی لاش ڈھیر میں پھینک کر فرار
نامعلوم شخص
تبصرے
Please keep the discussion respectful.