شالیمار ایکسپریس حادثہ: شاہدرہ پل پر تین بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں
شالیمار ایکسپریس حادثہ کی تحقیقات کا آغاز، شاہدرہ پل پر تین بوگیاں ڈی ٹریک
لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ۔ حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کر دی گئی ۔ دوسری جانب شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ،سی سی ٹی وی ویڈیو میں ٹرین کو پُل سے گزرتے دیکھا جاسکتا ہے کہ اچانک بوگی کا ایک وہیل نیچے گرا،وہیل گرنے سے ٹرین کی بوگیاں پٹری سے نیچے اتر گئی تھیں۔ ت رجمان ریلوے کے مطابق سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،۔ شالیمار ایکسپریس کراچی جانے کے لیے لاہور سے صبح ساڑھے 7 بجے روانہ ہوئی تھی۔ ترجمان کے مطابق ڈی ٹریک ہونے والی تینوں کوچز میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حادثے
شالیمار ایکسپریس
لاہور سے کراچی
دوسری جانب شالیمار ایکسپریس
شاہدرہ پل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.