امریکی طیارہ حادثہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق – تمام افراد کی ہلاکت
امریکی طیارہ حادثہ: تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق، انکوائری کا آغاز
طیارہ حادثہ، امریکی صدر کی تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ ہونیوالے مسافر طیارے میں سوار تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے طیارہ حادثے سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کیلئے مشکل وقت ہے۔ ، حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا، طیارے میں کچھ روسی اور باصلاحیت لوگ سوار تھے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہمیشہ امریکا کی حفاظت کو پہلے رکھا، 2016 میں وائٹ ہاؤس آنے کے بعد میں نے سیفٹی کو ترجیح دی۔ ، اوباما اور بائیڈن نے بھی پالیسی کو ترجیح دی۔انہوں نے کہا کہ حادثے کی وجہ سے امریکی عوام غم میں ہیں۔ ، میری انتظامیہ ایو ی ایشن سیفٹی کیلئے قابل افراد کو نامزد کرے گی۔ امریکی صدر نے کہا کہ یو ایس ملٹری واقعے کی انکوائری کرے گی۔ ، موسم بالکل صاف تھا، لائٹیں بھی چل رہی تھیں، ساری رات ریسکیوآپریشن جاری رہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
فوجی ہیلی کاپٹر
طیارہ حادثہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.