پیکا ترمیمی قانون کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پر فریقین کو نوٹس
پیکا ترمیمی قانون 2025: لاہور ہائی کورٹ نے درخواست پر نوٹس جاری کر دیے
پیکا ترمیمی قانون کےخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس لاہور ہائی کورٹ نے فوری طور پر پیکا ترمیمی قانون 2025 کی مختلف شقوں پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ نئی دفعات میں ’جعلی خبروں‘ کے لیے سخت سزائیں متعارف کرائی گئی ہیں۔ ، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی ریاستی نگرانی میں توسیع کی گئی ہے اور سوشل میڈیا کی نگرانی کے لیے نئے ریگولیٹری اداروں کی تشکیل کی جائے گی۔ صدر آصف علی زرداری نے سیاسی جماعتوں، صحافتی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید ردعمل کے باوجود بدھ کو پیکا ترامیم کی منظوری دے دی تھی۔ اس بل کے خلاف ایک روز قبل لاہور ہائی کورٹ میں صحافی جعفر بن یار نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی آرا پر غور کیے بغیر جلد بازی میں بل منظور کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سوشل میڈیا
درخواست
صدر آصف علی زرداری
لاہور ہائی کورٹ
اسٹیک ہولڈرز
پیکا ترمیمی قانون
نئی دفعات
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز
مختلف شقوں پر عملدرآمد
نئے ریگولیٹری
ایڈووکیٹ ندیم سرور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.