پی ٹی آئی والے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں: رانا ثنا اللہ
رانا ثنا اللہ کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کی پیشکش
رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے تحریک انصاف کے دوست آج رات کا جب بھی ان کا دل کرے ہمارے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھیں۔ ، اگر وہ ہمیں اپنی بات پر قائل کر لیتے ہیں تو ان کی بات بھی مانی جا سکتی ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے انتظار کی بات نہیں، ڈائیلاگ کرنا بنیادی شرط ہے۔ ، وزیراعظم نے انہیں مذاکرات کی آفر کی ہے، آج رات 12 بجے تک آ جائیں یا جب بعد میں بھی آ جائیں۔ ہم ان کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پی ٹی آئی والے 4 سال کی حکومت میں مقدمات بناتے تھے، ۔ ہم ان سے بات کرتے تھے، ملک کی بہتری کے لیے ہم ان کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ، جب ہم اپوزیشن میں تھے تب شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کو کہا تھا بیٹھیں بات کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
بانی پی ٹی آئی
مذاکرات
رانا ثنا اللہ
مذاکرات کی میز پر بیٹھیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.