سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان – یوم یکجہتی کشمیر
سندھ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا
سندھ حکومت نے پانچ فرورری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا سندھ حکومت نے صوبے میں 5 فرورری کو عام تعطیلا کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ (ایس جی اے اینڈ سی ڈی) نے جمعہ کو اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 5 فروری (بدھ) کو بند رہیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
نوٹیفکیشن
سندھ حکومت
میڈیا رپورٹ
اظہار یکجہتی
عام تعطیل
پانچ فرورری
کشمیری بھائیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.