چیف جسٹس سے وزیرقانون اور اٹارنی جنرل کی ملاقات، جوڈیشل کمیشن اجلاس پر تبادلہ خیال
وزیرقانون اور اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس سے ملاقات، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس پر گفتگو
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل نے ملاقات کی۔ وزیرقانون اور اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس سے ملاقات ان کےچیمبرمیں ہوئی ۔ ملاقات میں پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس اور دیگرسپریم کورٹ ججز بھی موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران جوڈیشل کمیشن کے کل کے اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کےلیےکل جوڈیشل کمیشن کااجلاس ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے وزیر قانون کا کہنا تھاکہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے پہلے ہمیشہ اجلاس ہوتاہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کےلیے جوڈیشل کمیشن کا کل اجلاس ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
ذرائع
یحییٰ آفریدی
اٹارنی جنرل کی ملاقات
پشاورہائیکورٹ
ایڈیشنل ججوں
تبادلہ خیال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.