پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
چیمپئنز ٹرافی ، پی سی بی نے سکواڈ کا اعلان کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ عود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے ۔ پاکستان کی 15 رکنی سکواڈ میں بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر ، فہیم اشرف ، خوشدل شاہ ، سلمان علی آغا ، محمد رضوان (کپتان)، عثمان خان ابرار احمد، حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ
چیمپئنز ٹرافی
15 رکنی سکواڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.