ملتان:فہد ٹاؤن دھماکہ کے تناظر میں حفاظتی ایس او پیز کے نفاذ کا فیصلہ
ایل پی جی دھماکہ حفاظتی ایس او پیز کے نفاذ کے حوالے سے کمشنر کا فیصلہ
ملتان( خصوصی رپورٹر )ڈویژنل انتظامیہ نے فہد ٹاؤن دھماکہ کے تناظر میں حفاظتی ایس او پیز کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔کمشنر عامر کریم خاں نے ایل پی جی دھماکے کے سلسلے میں متعلقہ محکموں کا جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کنٹینرز کی پارکنگ، روٹس، فلنگ پوائنٹس مختص کیا جائے۔ اوگرا، متعلقہ محکموں کے سرٹیفکیٹ کے حامل کنٹینرز کو ہی آن روڈ آنے کی اجازت ہوگی۔اجلاس میں واقع کے محرکات، مستقبل میں حادثات سے بچاو اور قانون سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال گیا۔جبکہ سول ڈیفنس کو غیر قانونی منی پیٹرول پمپس، ایل پی جی ریفلنگ، گوداموں پر کریک ڈاؤن کی ہدایت دی گئی۔اجلاس میں اوگرا، ایکسپلوسو، پارکو کی جانب سے تفصیلی بریفننگ دی گئی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
غیر قانونی
صدارت
فہد ٹاؤن
ڈیفنس
منی پیٹرول پمپس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.