حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نئی قیمتوں کا اعلان
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیاہے۔ جس کے بعد نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیاہے اور نئی قیمت 267 روپے 95 پیسے ہو گئی ہے ۔ وفاقی وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پیٹرول 256 روہے 13 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 260 روپے 95 پیسے پر فروخت ہو رہا تھا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کا بین الاقوامی مارکیٹ میں حالیہ ردو بدل کی روشنی میں جائزہ لیا اور قیمت کا تعین کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.