یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ
"یو اے ای میں پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ"
دبئی: متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جبکہ ٹول ٹیکس بھی بڑھا دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار سے ساڑھے 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ اماراتی فیول پرائس کمیٹی کے اعلان کے مطابق عرب امارات میں ایک لیٹر پیڑول 2.74 درہم یعنی 208 پاکستانی روپے میں ملے گا ۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت 2.82 درہم (214.18 روپے) فی لیٹر ہوگی۔ دبئی کے ٹریفک آپریشن کی نگرانی کرنے والے ادارے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹول ٹیکس "سالک" کی فیس میں 50 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے تحت اب دبئی کے ٹول گیٹس پر گزرنے کے لیے اضافی چارجز لاگو ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
متحدہ عرب امارات
یو اے ای
ٹول ٹیکس
اماراتی فیول پرائس کمیٹی
ڈیزل کی قیمت
اطلاق آج سے ہوگا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.