"قلات میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں ایف سی کے 18 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک"
"بلوچستان: قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، 18 ایف سی جوان شہید"
قلات ، 12دہشتگرد ہلاک، مقابلے میں ایف سی کے 18 جوان شہید بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز نے 18 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ۔ جبکہ مقابلے میں ایف سی کے 18 بہادر جوانوں نے جام شہادت بھی نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ۔ جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھی حصہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی دہشتگردوں کے روڈ بلاک کرنےکی کوشش پر کی۔ ، کارروائی کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ منگوچر آپریشن میں دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے ایف سی کے 18 جوان شہید ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
آئی ایس پی آر
دہشتگردوں
سکیورٹی فورسز
ایف سی
ایف سی کے 18 جوان شہید
منگوچر آپریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.