بہت جلد ایف آئی اے میں تبدیلی نظر آئے گی:محسن نقوی
"ایف آئی اے میں جلد تبدیلیاں متوقع، وفاقی وزیر محسن نقوی کا اعلان"
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد ایف آئی اے میں تبدیلی نظر آئے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو پاسپورٹ کے اجرا کے لیے سہولت پہنچا رہے ہیں۔ ، نادرا اور پاسپورٹ حکام مل کر شہریوں کو سہولت فراہم کریں گے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ ، غیر قانونی اور جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں حقائق نہیں ہوتے، کوئی پاکستانی جائز طریقے سے بیرون ملک جاتا ہے تو خوشی ہوتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امیگریشن کاؤنٹر پر ہمیں تھوڑی سختی کرنی پڑ رہی ہے، سختی سے لوگوں کو تھوڑی پریشانی ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وفاقی وزیر
محسن نقوی
ایف آئی اے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
میڈیا سے گفتگو
بیرون ملک
جعلی دستاویزات
نادرا اور پاسپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.