جنوبی پنجاب میں رواں سال گندم کا بحران پیدا ہونے کا امکان
"حکومتی دعوؤں کے برعکس جنوبی پنجاب میں گندم کا بحران: کسانوں کی ناراضگی"
حکومتی دعوؤں کے برعکس جنوبی پنجاب میں رواں سال کسانوں نے کم گندم کاشت کی جس سے گندم کا بحران پیدا ہونےکا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سےجنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز میں گندم کی بوائی ہدف پورا ہونے کےدعوے کیے جا رہے ہیں۔ ،جنوبی پنجاب کے کسان ناخوش،گندم کی کاشت کم کردی،کہنا ہے کہ حکومت گندم کی مناسب قیمت نہیں دے رہی۔ ،گزشتہ برس بھی گندم کوڑیوں کے بھاؤ خریدی گئی ، حکومت مناسب قیمت نہیں دے گی تو ہم کہاں جائیں۔ ڈپٹی سیکرٹری زراعت رانا مبشر ٹوٹل 67لاکھ 24ہزار ایکڑر پر ہدف تھا اور اس وقت تک الحمد الللہ جو گندم کی بوائی مکمل ہوئی ہے۔ 67 لاکھ 94لالھ گندم کی کاشت ہو چکی ہےجنوبی پنجاب کے اندر یہ تقریباً 101فیصد بنتاہے ٹارگٹ کا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
جنوبی پنجاب
گندم کی بوائی مکمل
حکومتی دعوؤں
گندم کوڑیوں کے بھاؤ خریدی گئی
گندم کی مناسب قیمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.