"ارکان سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری، یکم جنوری سے اطلاق"
"سینیٹ فنانس کمیٹی کا اجلاس، ارکان سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری متوقع"
ارکان سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری کا معاملہ سینیٹ اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری کے معاملے پر سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کیئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو طلب کیا گیا سینیٹ فنانس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیرون ملک دورہ کے باعث ملتوی کردیا گیا تھا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس میں ارکان سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکی منظوری لی جائے گی ۔ ذرائع کا کہناہے کہ ارکان سینیٹ کی تنخواہ بھی ارکان قومی اسمبلی کے مساوی 5 لاکھ 19 ہزار کی جائے گی۔ ارکان سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہی ہوگا۔ اس وقت ارکان سینیٹ کی تنخواہ بنیادی تنخواہ 1 لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔ ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں اضافہ نہیں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
سینیٹ سیکرٹریٹ
سینیٹ اراکین
تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
اضافے کی منظوری کا معاملہ
بیرون ملک دورہ
ارکان قومی اسمبلی
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.