پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں بڑے اختلاف تھے ، اب سیز فائر ہوگیا، عبدالغفور حیدری
"پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے اختلافات: عبدالغفور حیدری کا اہم بیان"
مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور جے یو آئی کے درمیان بڑے اختلاف تھے۔ لیکن اب سیزفائر ہوگئے ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ ہمارے بلوچستان میں بجلی کا نام نہیں ہے لیکن بل آرہے ہیں۔ قلات میں درجہ حرارت منفی 12 تک ہے لیکن وہاں گیس نہیں ہے،۔ حکومت عوام سے ٹیکس لیتی ہے اس کا فرض ہے کہ عوام کو تحفظ فراہم کرے۔ جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ بلوچستان اس وقت حالت جنگ میں ہے۔ اور اگر حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو ایک اور بنگلادیش نہ بن جائے۔ ، طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں، مذاکرات سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پی ٹی آئی
جے یو آئی
مولانا عبدالغفور حیدری
عبدالغفور حیدری
سیزفائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.