"حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی تدفین کا اعلان، 23 فروری کو ہوگی"
"حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی تدفین: 23 فروری کو عوامی اجتماع میں"
حسن نصراللہ اورہاشم صفی الدین کی تدفین23فروری کوہوگی حزب اللہ کے شہید ر ہنما حسن نصراللہ اورہاشم صفی الدین کی تدفین23فروری کوہوگی۔ حزب اللہ رہنما حسن نصر اللہ 27ستمبر کواسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے ،۔ حسن نصر کی شہادت کے ایک ہفتے بعد اسرائیل نے ہاشم صفی الدین کوبھی شہید کردیاتھا۔ حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ ہاشم صفی الدین کو حسن نصراللہ کاجانشین منتخب کیا گیا تھا،۔ حسن نصر اللہ کوبیروت اورہاشم صفی الدین کوقنون میں دفن کیا جائے گا۔ ، اسرائیل کی طرف سے جنازے کی اجازت نہ ملنے پر امانتاً تدفین کی گئی تھی۔ نعیم قاسم نے کہا کہ حسن نصراللہ اورہاشم صفی الدین کی عوامی اجتماع کے ساتھ تدفین ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
حزب اللہ
حسن نصراللہ
حسن نصر اللہ
ہاشم صفی الدین
حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.