بل گیٹس اپنے بچوں کیلئے کتنی دولت چھوڑ کر جائیں گے؟
"بل گیٹس اپنے بچوں کے لیے کتنی دولت چھوڑ کر جائیں گے؟"
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس عرصے سے فلاحی کاموں کے لیے اپنی دولت عطیہ کر رہے ہیں۔ مگر وہ اب تک کتنے ارب ڈالرز عطیہ کرچکے ہیں؟اس سوال کا جواب انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران دیا۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے بتایا کہ وہ اپنے فلاحی ادارے سمیت دیگر منصوبوں پر اب تک کتنی رقم عطیہ کرچکے ہیں۔ تاکہ امراض کی روک تھام اور غربت کی شرح کو یقینی بنایا جاسکے۔ انہوں نے بتایا کہ 'میں اب تک 100 ارب ڈالرز سے زائد رقم اس مقصد کے لیے خرچ کرچکا ہوں۔ مگر میں اپنی مزید دولت فلاحی کاموں پرخرچ کرنا چاہتا ہوں۔ یعنی بل گیٹس اب تک بیلجیئم کی معشیت جتنی رقم فلاحی کاموں پر خرچ کرچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بل گیٹس
برطانوی میڈیا
مائیکرو سافٹ
منصوبوں
فلاحی کاموں
بانی بل گیٹس
انٹرویو
فلاحی ادارے
خرچ کرچکا
فلاحی کاموں پر خرچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.