پیکا قانون سے آزادی اظہار رائے کا تحفظ ہوگا: عطاء اللہ تارڑ
"پیکا قانون پر اعتراض کس بات کا؟ وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کا موقف"
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پیکا قانون سے آزادی اظہار رائے کا تحفظ ہوگا، پیکا قانون پر احتجاج کس بات کا ہے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پیکا ایکٹ میں دنیا کے بہترین طریقوں کو اپنایا گیا ہے۔ ، سوشل میڈیا کے خطرات کو روکنے کیلئے یہ ایک اچھا اقدام ہے،۔ پیکا ایکٹ کا مقصد فیک نیوز کا خاتمہ اور سوشل میڈیا کے خطرات کا تدارک کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنقید کرنے والے بتائیں کس شق پر اعتراض ہے۔ ، کیا فیک نیوز کو روکنے پر اعتراض ہے، کوئی ایک شق بتا دیں جس پر اعتراض ہے۔ ، ڈیجیٹل میڈیا پر کوئی چیک نہیں، کوئی ایڈیٹوریل کنٹرول نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سوشل میڈیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
فیک نیوز‘
پیکا قانون
آزادی اظہار رائے
پیکا ایکٹ
عطاء اللہ تارڑ
ڈیجیٹل میڈیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.