پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا پارٹی تک محدود نہیں: وزیر دفاع
پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا پارٹی تک محدود نہیں: وزیر دفاع کا بیان
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا ایک پارٹی تک محدود ہونے کا تاثر مسترد کردیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحے کی وجہ سے پاکستان میں حملوں میں شدت اور جانی نقصان زیادہ ہو رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے۔ ، افغانستان میں موجود بھارتی قونصل خانوں کے بارے میں ثبوت انہوں نے خود افغان طالبان کے حوالے کیے ہیں۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ بھارت صرف پاکستان نہیں، امریکا اور کینیڈا میں بھی دہشتگردی ایکسپورٹ کررہا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ٹرمپ حکومت سے پاکستانی حکومت کے رابطے ٹھیک ہیں۔ ، پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا پارٹی تک محدود نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
India
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیردفاع خواجہ محمد آصف
پاک امریکا تعلقات
بھارتی قونصل خانوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.