الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 57 لائسنس جاری کردیئے گئے
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 57 لائسنس جاری، چارجنگ انفراسٹرکچر کی پالیسی بھی زیر غور
پاکستان میں الیکٹرک وہیکل سیکٹر ترقی کی راہ پر گامزن ہے، دو اور تین وہیلر گاڑیوں کیلئے 55 مینو فیکچررز جبکہ 4 وہیلر گاڑیوں کی اسمبلی کیلئے 2 لائسنس جاری کردیئے گئے۔ پاکستان کا الیکٹرک وہیکل سیکٹر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ، ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ای وی پالیسی، پائیدار ترقی، خوشگوار ماحول اور توانائی کے مؤثر استعمال کی جانب اہم قدم اٹھایا گیا۔ حکومت نئی ای وی چارجنگ انفرااسٹرکچر پالیسی اپنانے، اس کے فروغ اور مقامی پیداوار کو وسعت دینے کیئے کوشاں ہے۔ ، دو اور تین وہیلر گاڑیوں کیلئے 55 مینو فیکچررز کو لائسنس جاری جبکہ 4 وہیلر گاڑیوں کی اسمبلی کیلئے 2 لائسنس جاری کردیئے گئے۔ چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا منصوبہ بھی زیر غور ہے۔ ، جس میں فاسٹ چارجرز اور بیٹری سویپنگ اسٹیشنز شامل ہیں۔ ، چارجنگ پورٹس کے معیارات، لائسنسنگ کے عمل کی سادگی اور نئی عمارتوں میں چارجنگ انفراسٹرکچر کی تنصیب لازمی قرار دی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
ایس آئی ایف سی
الیکٹرک گاڑیوں
الیکٹرک وہیکل
نئی ای وی چارجنگ انفرااسٹرکچر
تین وہیلر گاڑیوں
گاڑیوں کی اسمبلی
ثر استعمال
می پیداوار
بیٹری سویپنگ اسٹیشنز
چارجنگ پورٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.