نیپرا نے 4 بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر بھاری جرمانے کردیے
نیپرا نے بجلی کمپنیوں پر کرنٹ سے بچاؤ کے اقدامات نہ کرنے پر جرمانے عائد کر دیے
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہلک حادثات سے بچاؤ کیلئے ناکافی اقدامات پر مختلف کمپنیوں پر جرمانے کردیے۔ نیپرا نے ملتان، پشاور اور ٹرائبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنیز پر جرمانے لگانے کا حکم جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق نیپرا نے میپکو، پیسکو اور ٹیسکو پر بھی جرمانے عائد کیے ہیں ۔ جو کرنٹ سے بچاؤ کے اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر کیے گئے ہیں۔ حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ میپکو، پیسکو اور ٹیسکو شوکاز کے جواب میں نیپرا کو مطمئن نہ کر سکے، ۔ نیپرا نے تینوں ڈسکوزپر فی کس ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا اور جرمانے کی رقم 15 روز میں جمع کرانے کا حکم دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
حکم نامے
نیپرا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
الیکٹرک سپلائی کمپنیز
تینوں ڈسکوز
شوکاز
الیکٹرک سپلائی
ٹرائبل ایریا
مختلف کمپنیوں
جرمانے
مہلک حادثات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.