"کرپشن میں ملوث پولیس افسران کی کوئی جگہ نہیں: آر پی او کا سخت پیغام"
"ملتان میں کرپشن میں ملوث پولیس افسران کے خلاف سخت کارروائی"
ملتان (کرائم رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے دفتر میں اردل روم کا انعقاد کیا۔ جہاں انہوں نے پولیس افسران کی اپیلوں کی سماعت کی اور احکامات جاری کئے ۔ اس موقع پر آ ر پی کا کہنا تھا کہ کرپشن میں ملوث پولیس افسران کسی رعایت کے مستحق نہیں ایسے پولیس افسران کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ۔ کرپشن فرائض میں غفلت پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے جس پر سختی سے عمل درامد کیا جا رہا ہے۔برخاست سب انسپکٹر سعید الرحمان بحال کر کے اس کی سزا کو روکے جانے ترقی دو سال میں تبدیل کر دیا ۔سب انسپکٹر محمد اشرف ظہور کی اپیل تنزلی تنخواہ دو درجے الزام ثابت نہ ہونے پر منظور کر لی۔ برخاست اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی اپیل کو الزام ثابت ہونے پر مسترد کردیا۔ برخاست سٹینو گرافر عابد حسین اور برخاست کانسٹیبلز محمد علی ، طارق محمود ، طالب حسین اور غلام شبیر کی اپیلیں الزام ثابت ہونے پر مسترد کر دیں۔ برخاست کانسٹیبل محمد اشفاق کو ایک درجہ تنزلی تنخواہ کی سزا دے کر بحال کر دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
کرپشن
ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری
محمد اشرف ظہور
برخاست اسسٹنٹ سب انسپکٹر
برخاست سب انسپکٹر سعید الرحمان بحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.