ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا فیصلہ، امریکی فوج بھیجنے کا امکان
ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان، امریکی فوجی کارروائی کی تیاری
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں امریکی فوج بھیجنے کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا، غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا ۔ جبکہ وہاں رہنے والے فلسطینیوں کو وہاں سے نکل جانا چاہیے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ امریکا، غزہ کی پٹی پر قبضہ کرے گا اور ہم اس کے ساتھ بھی کام کریں گے۔ نہوں نے کہا کہ ’ہم اس کے مالک ہوں گے اور وہاں موجود تمام خطرناک بموں اور دیگر ہتھیاروں کو ختم کرنے، زمین کو برابر کرنے اور تباہ شدہ عمارتوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے ذمہ دار ہوں گے‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
امریکی صدر
پریس کانفرنس
امریکی نشریاتی ادارے
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
امریکی فوج
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.