رمضان المبارک میں میٹرک اور انٹرکے سالانہ امتحانات ملتوی
رمضان المبارک میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے۔ صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا حکم دیتے ہوئے یہ امتحانات رمضان کےبعد اپریل میں لینے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان پشاور تعلیمی بورڈ کا کہنا ہےکہ امتحانات ماہ رمضان کے بعد لیے جائیں گے۔ ،امتحانات ملتوی کرنے کا مقصد رمضان کے دوران طلباء کو سہولت دینا ہے۔ واضح رہے کہ صوبے میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 5 مارچ کو شیڈول تھے۔ تاہم اب التوا کے بعد میٹرک کے سالانہ امتحانات اب 8 اپریل کو شروع ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
خیبرپختونخوا حکومت
صوبائی حکومت
سالانہ امتحانات ملتوی
رمضان المبارک
ترجمان پشاور تعلیمی بورڈ
امتحانات ملتوی
ماہ رمضان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.