کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ
چین اور پاکستان کا کراچی تا پشاور ریلوے لائن اپ گریڈیشن پر اتفاق
کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراچی سے لے کر پشاور تک ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کے منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ چینی ماہرین کا وفد رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا، ۔ جس میں ایم ایل ون منصوبے کے مالیاتی پلان کو حتمی شکل دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ نے اگست 2024 میں ایم ایل ون منصوبے کے پہلے مرحلے پر مذاکرات شروع کرنے کی منظوری دی تھی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ایم ایل ون منصوبے کے لیے 85 فیصد یا 5 ارب 70 کروڑ ڈالر کا فنڈ چین کی جانب سے فراہم کیے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایم ایل ون منصوبہ 7 سال میں فروری 2032 تک مکمل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وفاقی کابینہ
ذرائع
پاکستان کا دورہ
اپ گریڈیشن
حکومتی ذرائع
چینی ماہرین
مالیاتی پلان
حتمی شکل دی جائے گی
ریلوے لائن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.