سویڈن میں اسکول پر فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی
سویڈن کے تعلیمی مرکز میں فائرنگ، 10 افراد کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ
سویڈش پولیس کا کہنا ہے کہ ایک تعلیمی مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں تقریباً 10 افراد مارے گئے۔ وزیر اعظم نے اسے ملک کے لیے ایک ’دردناک دن‘ قرار دیا۔مقامی پولیس سربراہ روبرٹو ایڈ فاریسٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حملہ آور بھی ممکنہ طور پر مرنے والوں میں شامل ہے۔ اور سکول میں مزید ممکنہ متاثرین کی تلاش جاری ہے۔ پولیس سربراہ نے صحافیوں کو بتایا ’ہم جانتے ہیں آج یہاں تقریباً 10 افراد مارے گئے ہیں۔ ہم ابھی تک درست تعداد اس لیے نہیں بتا سکتے کیونکہ واقعے کی شدت بہت زیادہ ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ حملہ آور نے اکیلے ہی کارروائی کی اور اس وقت اس واقعے کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ ، البتہ اب بھی بہت کچھ معلوم کرنا باقی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر اعظم
صحافیوں
اسکول پر فائرنگ
ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی
سویڈش پولیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.