کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑچکے، 10 اور لڑنا پڑیں تو لڑیں گے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کشمیر کے حوالے سے اہم بیان: 3 جنگیں لڑ چکے، مزید لڑنے کے لیے تیار
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہا ہےکہ کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑچکے، 10 اور لڑنا پڑیں تو لڑیں گے۔ ،کشمیر کل بھی پاکستان کا حصہ تھا آج بھی ہے اور آئندہ بھی رہےگا۔ مظفر آباد میں کشمیری عمائدین اور ویٹرنز سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کشمیر کا فیصلہ کسی غاصب فوج کو نہیں کشمیر کے عوام کو کرنا ہے۔ ،کشمیر اور پاکستان کا رشتہ لازم و ملزوم ہے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کشمیر بنےگا پاکستان، کشمیر کل بھی اور آج بھی پاکستان کا حصہ تھا اور رہےگا۔ ، آزادی کی شمع کشمیریوں کی ایک پیڑھی دوسری پیڑھی کے سپرد کرتی چلی آ رہی ہے۔ ، اللّٰہ تعالیٰ نے کشمیر کی سر زمین کو قدرتی حسن اور وسائل سے نوازا ہے۔ ، آج،کل یا تھوڑے عرصےتک تو مقبوضہ کشمیرمیں زیادتی کرسکتے ہو مگر ہمیشہ نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر
کشمیری عمائدین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.