لاہور ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی قانون کے خلاف درخواست منظور کر لی
پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور
اہور ہائیکورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست کو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی قانون 2025 کو کالعدم قرار دینےکی درخواست کی قابل سماعت ہونے یا نا ہونے سے متعلق سماعت جسٹس فاروق حیدر نے کی۔ فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیکا بل متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر لایاگیا۔ ، پیکا ترمیمی بل کی منظوری سے آئین میں دی گئی اظہار رائے کی آزادی متاثر ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
لاہور ہائیکورٹ
پیکا قانون
پیکا ترمیمی بل
صحافتی تنظیموں
سماعت کیلئے منظور
فیڈرل یونین آف جرنلسٹس
اظہار رائے کی آزادی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.