پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
بیجنگ میں صدر زرداری اور شی جن پنگ کی ملاقات، اہم معاہدے طے
پاکستان اورچین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری بیجنگ میں چین کے عظیم عوامی ہال پہنچے، ۔ جہاں چین کے صدر شی جن پنگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ جب کہ دونوں ممالک کے صدور نے اپنے اپنے وفد کا تعارف کرایا۔ چین کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے صدر مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ، اس موقع پر پاکستان اور چین کے قومی ترانے بجائے گئے ۔ جب کہ چینی بچوں کے گروپ نے صدر آصف زرداری کو شاندار انداز میں خوش آمدید کیا۔ صدر آصف زرداری اور چین کے صدر شی جن پنگ تقریب میں موجود تھے۔ ، جہاں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مسلح افواج
صدر آصف علی زرداری
سائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان اور چین
صدر آصف زرداری
دونوں ممالک
یادداشتوں پر دستخط
پرتپاک استقبال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.