فلسطینیوں کی سرزمین پر اسرائیل کوترجیح دینا قبول نہیں، اوآئی سی
او آئی سی کی مذمت – فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کو ترجیح دینا نامنظور
اسلامی تعاون تنظیم نے کہا کہ فلسطینیوں کی سرزمین پر اسرائیل کوترجیح دینا قبول نہیں۔ اوآئی سی نے امریکی صدر کے غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بیانات فلسطینیوں کی زمین پرزبردستی قبضے اور یہودی آبادکاری کےعکاس ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم نے ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بیانات یواین قراردادوں، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ ، ٹرمپ کےبیانات میں خطےواستحکام کےامکانات ختم کرنےکےمترادف ہیں،۔ فلسطینی سرزمین پرآبادیاتی تبدیلی کاکوئی منصوبہ قبول نہیں۔ اوآئی سی نے مطالبہ کیا کہ غزہ کی پٹی سےاسرائیلی قبضہ مکمل طور پر ختم کرایاجائے۔ ، اور فلسطینیوں کی گھروں کومحفوظ واپسی یقینی بنائی جائ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
امریکی صدر
فلسطینیوں
ٹرمپ
اسلامی تعاون تنظیم
اوآئی سی
فلسطینی سرزمین
زمین پرزبردستی قبضے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.