غزہ میں امریکی فوج کی تعیناتی پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت
ٹرمپ کا غزہ میں امریکی فوج بھیجنےکا ارادہ نہیں، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا غزہ میں امریکی فوج بھیجنےکا ارادہ نہیں۔ کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر غزہ کی تعمیر نو اور فلسطینیوں کی عارضی منتقلی کےلیے پُرعزم ہیں،۔ صدر ٹرمپ چاہتے ہیں فلسطینی عوام ایسی جگہ رہیں جہاں امن ہو۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے مزید یہ بھی کہا کہ نیتن یاہو غزہ پر صدرٹرمپ کے ریمارکس سے پہلے ہی واقف تھے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر کے غزہ سےمتعلق بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کسی بھی کوشش کومستردکرتےہیں۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کےحقوق کااحترام کیاجائے۔ ، علاقائی استحکام صرف دوریاستی حل کے ذریعے ممکن ہے۔ ، ایسےاقدامات سےگریز کیا جائے جس سے خطے کے استحکام کو خطرہ ہو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
امریکی صدر
وائٹ ہاؤس
متحدہ عرب امارات
ٹرمپ
کیرولین لیویٹ
دوریاستی حل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.