بانی پی ٹی آئی جیل سے نکلنے کی تمام کوششیں ناکام – عظمیٰ بخاری
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششیں – عظمیٰ بخاری کا ردعمل
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے نکلنے کے لیے اپنے تمام کارڈ کھیل چکے ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے برسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھائی صاحب آپ لوگوں کی دماغی حالت درست نہیں یا یہ حرکتیں جان بوجھ کے کرتے ہیں؟ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آپ کے مہاتما نے خط نہیں لکھا تحریری کھلا این آر او مانگا ہے، ۔ جن کے نام پر خط لکھا انہوں نے خط پہنچنے سے قبل ہی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے تھا کہ ایک ٹولہ نواز شریف اور مریم نواز کے بغض میں جل کر راکھ ہوتا رہے گا،۔ جو ڈٹ گیا تھا ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ تلوے چاٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو حقیقی آزادی کے مارکے سنانے والا ذہنی دباؤ کا شکار ہو چکا ہے۔ ، آج موصوف کے بلڈ پریشر بڑھنے اور سنسناہٹ کے مرض میں مبتلا ہونے کی بھی رپورٹ آئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
بانی پی ٹی آئی جیل
تمام کارڈ کھیل چکے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.