فلسطینیوں کی خواہش کے مطابق دو ریاستی حل کے حامی ہیں،دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کا بیان: فلسطینیوں کی خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ فلسطین کے معالے پر بانی پاکستان کے وقت سے ہی یہ پالیسی واضح ہے۔ ، اس معاملے پر کسی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، غزہ کے لوگوں کو علاقہ بدر کرنے کی تجویز بہت تشویشناک ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی قید سے رہا15فلسطینیوں کی پاکستان آمد اور میزبانی کی تجویز ابھی ہمارے پاس نہیں آئی۔ ، غزہ ہماری بریفنگ کا باقاعدہ حصہ رہا ہےؤ ، پاکستان فلسطینیوں کی حق خودارادیت کی جدوجہدکی حمایت کرتارہےگا۔ شفقت علی خان نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کی خواہش کےمطابق دو ریاستی حل کے حامی ہیں، فلسطینی چاہتے ہیں ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
دفتر خارجہ
اسلام آباد
فلسطینیوں
شفقت علی خان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان
ہفتہ وار میڈیا بریفنگ
تشویشناک
15فلسطینیوں کی پاکستان آمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.