تعمیراتی شعبے کے لیے مجوزہ پیکج: جائیداد کی خریداری پر ٹیکس میں کمی کی تجویز
وزیراعظم کی ٹاسک فورس نے تعمیراتی شعبے کے لیے مجوزہ پیکج تیار کرلیا
ٹاسک فورس نےتعمیراتی شعبے کے لیے مجوزہ پیکج تیار کرلیا اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے قائم ٹاسک فورس نے تعیمراتی شعبے کے لیے مجوزہ پیکج تیار کرلیا۔ جس کے بعد وزارت ہاؤسنگ نے تعیمراتی شعبے کے لیے ریلیف کی تجاویز ایف بی آر کے سپرد کردیں۔ دستاویزات کے مطابق پیکج میں ہاؤسنگ کے شعبے میں خریداروں کو ریلیف دینے کی سفارش کی تجویز شامل ہے۔ جب کہ تعمیراتی شعبے کی بحالی سے روزگار میں اضافے کے لیے تجاویرشامل ہیں۔ دستاویزات کے مطابق نان فائلرکو ایک کروڑروپےمالیت کی جائیداد خریدنےکی اجازت دینے اور پراپرٹی کی فروخت میں ٹیکس کی شرح نصف کرنے کی تجویز شامل ہے۔ دستاویزات میں بتایا گیا ہےکہ جائیداد کی لین دین میں مجموعی طور پر 11 سے 14فیصد ٹیکس عائد ہے جسے 4 سے4.5 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعظم
ٹاسک فورس
دستاویزات
نان فائلر
وزارت ہاؤسنگ
مجوزہ پیکج تیار کرلیا
ہاؤسنگ
جائیداد خریدنےکی اجازت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.