سعودی عرب سمیت 10 ممالک سے 139 پاکستانی شہری ڈیپورٹ
48 گھنٹوں میں سعودی عرب اور 9 دیگر ممالک سے 139 پاکستانی شہری بے دخل
سعودی عرب، قطر ، ، عمان، موریطانیہ، سینیگال اور ملائیشیا سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹے میں مزید 139 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کردیا گیا ۔ جن میں سے 15 افراد کو کراچی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بلیک لسٹ، منشیات، چوری، پاسپورٹ کے بغیر اور دیگر الزامات کے تحت 14 افراد کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ ، انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے سے بچائے گئے 3 افراد کو موریطانیہ اور 2 کو سینیگال سے ڈی پورٹ کیا گیا ۔ جنہیں اے ایچ ٹی سی نے حراست میں لے لیا۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ عمان سے 24 شہریوں کو غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے پر بے دخل کیا گیا ۔ جن میں سے ایک شہری کا نام بلیک لسٹ میں تھا ، گرفتار شہری کو اے ایچ ٹی سی منتقل کیا گیا ۔ جبکہ دیگر 2 میں سے ایک کو لاڑکانہ اور دوسرے کو لاہور انتظامیہ کے حوالے کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاسپورٹ
شہری ڈیپورٹ
امیگریشن ذرائع
انسانی سمگلنگ کا شکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.