"کوئی مائی کا لال غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا" مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کا ٹرمپ کے غزہ پر قبضہ کے بیان پر شدید ردعمل
کوئی مائی کا لال غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمان سربراہ جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ پر طویل عرصے تک قبضے سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اس فارمولے کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی غزہ پر ہرزہ سرائی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے۔ ، واضح پیغام دیتا ہوں کہ کوئی مائی کا لال غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کے اس بیان کو مسترد کرنے پر عرب لیگ کے مؤقف کو سراہتا ہوں۔ .فضل الرحمان کا کہنا تھا حکومت پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ اپنے تئیں فلسطین کے بارے میں ابہام کو دور کرے۔ ، حکومت ٹرمپ بیان پر واضح مؤقف لا کر قوم کے ضمیر کی ترجمانی کرے، اس ابہام کے ساتھ یہ حکمران کسی طور قابل قبول نہیں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
سربراہ جمعیت علما اسلام
امت مسلمہ سراپا احتجاج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.