"سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین گروپ کی جیت"
"سی ڈی اے مزدور یونین: چاند ستارہ کے نشان کے ساتھ بڑی کامیابی"
اسلام آباد :سی ڈی اے میں ہونے والے ریفرنڈم میں سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین گروپ نے میدان مار لیا،ریفرنڈم میں چوہدری محمد یٰسین گروپ انتخابی نشان چاند ستارہ نے6282ووٹ حاصل کیے ۔ جبکہ ان کے مدمقابل ایمپلائز یونین پاشا گروپ انتخابی نشان ببرشیر نے 3406،لیبریونین امان اللہ گروپ نے 304اور ورکرزفیڈریشن شباب بخاری گروپ نے 232ووٹ حاصل کیے،جیت کے موقع پر ستارہ مارکیٹ میں جشن کا سماں تھا،اس موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین نے مزدوروں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ ،انھوں نے کہا کہ آج کی جیت مزدوروں کی جیت ہے اور مزدور دشمن ٹولوں کا سی ڈی اے کے غیور ملازمین نے صفایا کر دیا ہے اور اب انشاء ا للہ پہلے کی طرح اب بھی مزدوروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کروائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سی ڈی اے
ریفرنڈم
ایمپلائز یونین
پاشا گروپ
انتخابی نشان ببرشیر
ستارہ مارکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.