"دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں: شہباز شریف کا عزم"
"شہباز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا"
دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں: شہبازشریف زیراعظم محمد شہباز شریف کی حسن خیل، ضلع شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی۔وزیراعظم شہبازشریف نے آپریشن میں 12 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا،۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے لانس نائیک محمد ابراہیم کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم نے شہید کی بلندی درجات کی دعا اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا، پوری قوم شہید لانس نائیک محمد ابراہیم کو سلام پیش کرتی ہے، وزیراعظم نے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.