"زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکمل، 300 ارب روپے جمع ہونے کی گنجائش"
"زرعی آمدن پر ٹیکس: 300 ارب روپے جمع کرنے کی امید، نئی قانون سازی"
زرعی آمدن پر ٹیکس، 300 ارب جمع ہونے کی گنجائش اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سب سے کڑی شرط پوری کردی گئی ہے، چاروں صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق زرعی آمدن پر ٹیکس کی مد میں 300 ارب روپے جمع ہونے کی گنجائش ہے۔ ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور تمام صوبائی محکمہ محصولات نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی نے زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا قانون 15 نومبر 2024 کو منظور کیا، پنجاب میں 6 لاکھ روپے کی سالانہ زرعی آمدن پر کوئی انکم ٹیکس عائد نہیں ہوگا اور سالانہ 6 سے 12 لاکھ روپے آمدن پر 15 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.