"مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے: ایاز صادق
ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے: ایاز صادق
ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے: ایاز صادق حکومت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو سے مذاکرات کی آفر دیدی ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے دو ٹوک الفاظ میں مذاکرات سے متعلق واضح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں ہوئی ،ہم نے کبھی بھی مذاکرات کےلئے دروازے بند نہیں کئے ۔ انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی ایک سخت آدمی ہیں ،تحریک انصاف کی پہلے اندر سے منظوری آجاتی پھر وہ ہمارے پاس بھی آجائیں گے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
تحریک انصاف
پنجاب اسمبلی
ایاز صادق
غیر رسمی گفتگو
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد
دروازے بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.