"پی ٹی آئی کو عدم اعتماد کی تحریک سے فارغ کیا: خواجہ آصف
"خواجہ آصف کا کہنا ہے: پی ٹی آئی کو عدم اعتماد کی تحریک سے فارغ کیا گیا"
پی ٹی آئی کو عدم اعتماد کی تحریک سے فارغ کیا: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بدترین حکمرانی کے بعد عدم اعتماد کی تحریک سے فارغ کئے گئے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی نے بغاوت کردی،9 مئی برپا کیا گیا، کے پی سے اسلام آباد پر مسلح حملے آج بھی جاری ہیں، ملک کو دیوالیہ کرنے کی پوری کوشش کی۔ ،77 سالہ تاریخ میں کسی لیڈر یا جماعت نے شہدا کی توہین نہیں کی۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ملک کی حساس یا دفاع کے نشان یا تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا، کسی نے 9مئی برپا کرنے کا سوچا بھی نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف
مسلح حملے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.