"بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات اچھی سمت میں جارہے ہیں"
"چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاک امریکا تعلقات پر بات کی"
پاک امریکا تعلقات اچھی سمت میں جارہے ہیں، بلاول چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی، امریکی حکام سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاک امریکا تعلقات اچھی سمت میں جارہے ہیں، تعلقات میں مزید بہتری کی گنجائش ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ان دنوں امریکا میں ہیں، انہوں نے واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی، جہاں امریکی حکام سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں۔قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کیا کیا، اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
واشنگٹن
بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
ملاقاتیں
بلاول
امریکی حکام
پاک امریکا تعلقات
رہنماؤں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.